+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 17 2023 11:42:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کھلتے ساتھ ہی انتہائ گرم ہے۔ سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 14000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 کمالیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 200 روپیہ کوئنٹل کی تیزی کے ساتھ 13400 پر ہے جبکہ جولائ 13460 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13550 گھوٹکی 13575 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 13700 کا لیول بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔