+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2023 15:15:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ جےڈی ڈبلیو شوگر ملز جولائ کے سودے 13300 تک ہو گئے ہیں۔ اگست 13850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ تیزی کی جانب گامزن  ہے۔