+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2023 14:39:23
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290 سے 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین300/305  روپیہ کلو ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کمزور ہوئ ہے لیکن جب تک وہ مال آئیں گے لوکل میں مال ِبک جائیں گے۔ مال ِبک رہے ہیں لوگ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں لوگوں کے 860/70 ڈالر والے سودوں کا پڑتا 260/270 روپیہ تک ہے۔ لوکل مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 280 گودام 285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں ۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 300/305 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 330/332 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 1050 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے مال ِبک رہے ہیں۔