+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2023 18:12:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے بھاؤ رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 12825 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں پیر پیمنٹ پر۔ جبکہ جولائی کے سودوں کی 12910/15 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔