+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2023 17:30:41
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 3550 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔ جبکہ تھل کی منڈیوں میں 8800/8850 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لیہ چوک اعظم لائن پر پلانٹ والے 9000 تک لے جاتے ہیں پہنچ میں۔  فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ باجرہ کا اسٹاک ساتھ ساتھ فارغ کرتے جانا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق لالہ موسیٰ لائن پر کاشت شروع ہو گئی ہے تقریباً 30/40% کاشت ہوئی ہے ہفتہ دس دن میں کاشت مکمل ہو جائے گی۔ اس سال لالہ موسیٰ لائن پر بمپر کاشت دیکھنے میں آ رہی ہے۔