+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2023 13:08:42
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے اور 18200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کا 18000 تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔