+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2023 16:40:15
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کافی نرم ہوا ہے اور 285 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ جو مال رشیا سے افغانستان کے ذرائعے آئیں گے ان میں مزید پڑتا کم ہو گیا ہے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کم ہونے کی وجہ سے۔