+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 24 2023 16:24:33
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 18200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے 5409 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔