+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 24 2023 12:20:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 11775 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے سوموار پیمنٹ پر۔ جون 11810 جبکہ جولائ 12310 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔