+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 24 2022 14:09:10
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مسور کرمسن کراچی 247/48 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  ملا جلا رجحان ہے۔  وقتی طور پر کراچی میں مال کم ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ ٹکی ہوئی ہے۔  جہاں پورٹ پر مال کی آمد شروع ہو گی وہاں مارکیٹ گھٹنا شروع ہو جاے گی۔  انٹرنیشنل مارکیٹ کافی مندہ ہوئی ہے۔ جولائی اگست شپمنٹ 865 جبکہ اگست ستمبر شپمنٹ 850 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی آکر تقریباً 190 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور ضرورت کے مطابق ہی خریداری کریں۔