+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2023 15:38:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر 11800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔جون 11925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ جولائ 12400 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ تاہم مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔