+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 12 2023 12:22:10
  • Comments

Sugar | چینی

  پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ مالوں کے 11340 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ پیڈ مال 75 روپیہ کوئنٹل کی تیزی کے ساتھ 11500 تک ریٹ ہو گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ سندھ بھی 11700 کا لیول بن گیا ہے۔