+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2023 10:44:17
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 201 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ 8 دن پیمنٹ پر 202.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور اچھے مشین کلین مال مارکیٹ میں کم ہیں جس کے پاس ہیں اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ 210/215 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ دوسری جانب بکنگ اسٹریلیا سے کنٹینر میں 650 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 204.20 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.9 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔