+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 05 2023 11:30:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائیڈ بھلوال شوگر ملز کے بھاؤ 11000 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ رمضان اور العریبیہ 10850 المعز 2 10825 جبکہ دریا خان شوگر ملز بھی 10825 روپیہ کوئنٹل تک ہے۔ جھنگ سائیڈ سفینہ شوگر ملز 10825 جبکہ فیصل آباد میں کسان شوگر ملز 10950 کمالیہ 10825 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں فاطمہ شوگر ملز 10750 حمزہ 10730 آر وائی کے 10730 اتحاد 10700 جے ڈی ڈبلیو ٹیکس پیڈ 10675 جبکہ ٹیکس ان پیڈ 10470 یونائیٹڈ 10675 جبکہ ٹیکس ان پیڈ 10470 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی 10950 ڈھرکی 10950 گھوٹکی 10975 ایس جی ایم 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ میں النور اور شاہ مراد شوگر ملز 11150 جبکہ مہران 11200 فاران 11175 تھر پارکر شوگر ملز 11200 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جون کے سودوں کی 11160 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ ریٹیل میں خریداری کم ہونے کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔