+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2023 16:14:21
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 202/3 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں شام کے وقت میں۔  جبکہ کرمسن مسور ہلکی کوالٹی 203 اور اچھی کوالٹی 215 کی حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج آسٹریلیا سے بکنگ کے ریٹ 25 ڈالر کم ہوے ہیں اور 675 اور کینیڈا سے بکنگ کے بھاؤ 700 ڈالر موصول ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق نپر مسور تو کراچی میں کافی پڑا ہوا ہے۔ اور 15/20 جون تک مزید 11000 ہزار ٹن پورٹ پر بھی آ جائے گا لیکن کرمسن کراچی کے گوداموں میں شارٹ نظر آرہی ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔  انٹرنیشنل مارکیٹ کو مدنظر رکھ کر ہی کام کرنا چاہیے۔