+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 31 2023 17:15:05
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 3550 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے دادو کوالٹی مالوں کا۔سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3750/3800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ 
سفید جوار ہائبرڈ 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 260 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ 5000 جبکہ ملتان 4600 سے 4800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال ڈیمانڈ خاموش ہے۔