+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 30 2023 17:08:27
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13850 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کوالٹی 14200 روپیہ من جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1130 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔