+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2023 16:10:32
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات  میں کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 13650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔