+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2023 19:15:19
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت جہاز والے مال 204/205 جبکہ نپر مسور 206 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور اچھے مال 217/218 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق بیچ کم ہے۔ مضبوط گھر مال نہیں بیچ رہے ہیں۔