+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 21 2022 11:48:31
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2425 روپیہ من جبکہ تھل لائن 6000/6100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے نیچے  ریٹیل میں ڈیمانڈ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔