+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2023 10:10:22
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 184.5 روپیہ کلو جیسے حالات  بن گئے ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی کے ۔ فل حال انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ رک گئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 297 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔