+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 10 2023 12:47:15
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 82000/83000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 69500/70000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ کسٹم والے مال پکڑ رہے ہیں اس لیے آگے پنجاب کی مارکیٹوں میں ریٹ تیز ہے۔ بکنگ بھی بہتر ہے 6200 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ چائنہ کا زیرہ فیصل آباد منڈی میں 56000 روپیہ من تک فروخت ہو رہا ہے۔