+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 10 2023 10:43:17
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن ۱۰۰ روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے  اور 9100 کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔