+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2022 11:53:52
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 250 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں مشین کلین مال کے۔ نپر مسور کے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے لوکل میں مال کم ہیں۔ بکنگ کرمسن 890 جبکہ نپر اور نگٹ 930 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 890 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 203.31 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 213.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں ۔