+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2023 11:33:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 11100 بھلوال 11100 رمضان العریبیہ سلاںوالی پاپولر 10900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 11000 جبکہ کمالیہ کنجوانی کشمیر 10800 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 10750  ڈھرکی گھوٹکی 10775 اے کے ٹی 10765 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر مہران فاران وغیرہ 11100 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کام سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملوں نے ٹرائبیونل میں اپیل دائر کی تھی حکم امتناعی کیلئے ٹرائبیونل نے اپیل خارج کر دی ہے۔ سب ملوں نے ہائی کورٹ میں اسٹے آرڈر کی اپیل دائر کر دی ہے۔  امید ہے ہائی کورٹ سے اسٹے آرڈر مل جائیں گے۔ پنجاب میں ملوں سے لوڈنگ نہیں ہو رہی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ غیر مستحکم ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں چینی کی شارٹیج ہونا شروع ہو گئی ہے۔  اگر چند دن مزید لوڈنگ بند رہی تو کافی شہروں خطر ناک حد تک ریٹ بڑھ جائیں گے۔ چینی حاضر میں ہاتھ میں رکھنی چاہیے کیونکہ جیسے ہی اسٹے آرڈر آے گا یک لوڈنگ کھل جائے گی اور بھرپور گاہکی دیکھنے کو ملے گی