+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2022 10:41:00
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئ ہے اور 5800/5900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 5900/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائعکے مطابق بارشوں کے باعث پیداواری منڈیوں میں ہاڑو مونگی کی آمدن نہیں تھی پچھلے دنوں۔