+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 17 2023 16:20:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 11750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔  اپریل کے سودے 100 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوے ہیں اور 10900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کی 11650 جیسی صورتحال بن گئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس وقت مندہ کھیلنے والے مارکیٹ کو دبا رہے ہیں چونکہ یہ سٹہ ہے اس کو یوں سمجھ لیجئے یہ کبڈی کا اکھاڑہ ہے اس میں دونوں پہلوان اپنا پورا زور لگاتے ہیں۔ اس لئے بعض اوقات کمزور دل حضرات حوصلہ چھوڑ جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق گھبراہٹ کی ضرورت نہیں مارکیٹ جب چلے گی تو ساری کسر نکال دے گی۔  یہاں دل کھول کر خریداری کرنی چاہیے۔ لازمی نہیں ہوتا کہ سب سے نیچے والا ریٹ ہاتھ میں آئے اسی طرح جب تیزی ہوتی ہے تو سب سے اوپر والا ریٹ بھی کبھی ہاتھ میں نہیں آتا۔