+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 10 2023 10:52:10
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 144 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 425 ڈالر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کا ایک جہاز 30000 ٹن کا چائنہ سے ڈی پورٹ ہو کر پاکستان آ رہا ہے 14 اپریل کو جو کہ ابھی  ِبکا نہیں ہے۔ اسکی بیچ نہیں آ رہی ہے۔ یہ مال گوداموں میں ہی جانے کے امکانات ہیں۔