+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 05 2023 10:37:41
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167/167.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 168.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انویسٹرز تھوڑا تھوڑا مال خرید لیتے ہیں۔  آج ڈالر انٹر بینک میں 0.5 روپیہ مزید تیز ہے اور 289.5 روپیہ جیسے حالات ہیں انٹر بینک میں۔