+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2023 10:48:17
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماش ثابت کا کام پہلے کی نسبت کم ہو گیا ہے۔ پہلے کافی مال پورٹ پر آتے تھے لیکن ابھی جو تھوڑا بہت مال آتا ہے ِبک جاتا ہے۔