+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2023 10:59:25
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو 3/4 % دال والے 280 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔   سوڈان کوالٹی فارمر ڈریس مال 262 جبکہ مشین کلین مال 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 305/310  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 455/460 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق تمام قسم کے کابلی سفید چنا میں تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کی فصل تخمینہ کے مقابلے میں کم اتر رہی ہے۔ انڈیا نے سوڈان سے باریک سفید چنا 840/50 ڈالر تک خریداری کی ہے۔ پاکستان کیلئے 875 ڈالر ریٹ ا رہا ہے۔  جبکہ کینیڈا کا سفید چنا کی بکنگ بھی 1065 ڈالر ہو گئی ہے۔ اس کے علاؤہ انڈیا میں 8 ایم ایم کی بکنگ 1105 ہو گئی ہے 100 ڈالر کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ 9 ایم ایم بھی 100 ڈالر تیز ہوا ہے اور 1300 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ترکی بھی گاہک ہے اس لئے سفید چنا کی انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے جبکہ لوکل مارکیٹ میں بھی اتنے لمبے چوڑے مال نہیں ہیں۔ اس لئے لوکل مارکیٹ بھی تیز ہی نظر آ رہی ہے۔  فل الحال تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے