+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 29 2023 15:21:52
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی 166 جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 169 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ انویسٹرز بھی گاہک ہیں۔