+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2022 10:38:15
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دو روپیہ کلو مزید تیز اوپن ہوئ ہے اور ریگولر کوالٹی 177 جبکہ فیلکن بریج 181/182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تنزانیہ کوالٹی اچھے مال 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔  دوسری جانب سرگودھا منڈی میں6750 روپیہ من ملتان 6650 روپیہ من فیصل آباد منڈی میں 6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔  بکنگ نمبر 1 کوالٹی  5 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 700 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 155 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق روپیہ کی قدر ڈالر کے مقابلے میں شدید کمزور ہو رہی ہے جس کی وجہ سے پڑتے مہنگے ہو رہے ہیں۔