+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2023 11:52:33
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 164 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پیمنٹ کے بحران کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایمپورٹرز کا پڑتا کافی مہنگا ہے تقریباً 181/82 روپیہ کلو تک پڑتا ہے لیکن مارکیٹ فل الحال پڑتے سے کافی نیچے ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک تھل کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ تھل میں فصل بھی کوئی اتنی اچھی نہیں ہے۔ ہمیں پورا سال ہی آسٹریلیا سے ایمپورٹ کی ضرورت رہے گی۔