+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2023 17:27:50
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 207 جبکہ کرمسن 210/214 جیسے حالات ہیں۔ اس بار کرمسن مسور مال ہلکی کوالٹی ہے۔ وہی ِبک رہا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بمپر ڈیمانڈ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔