+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 07 2023 16:56:22
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 200 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 7800/7900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسوقت مارکیٹ دباؤ میں ہے کیونکہ جن لوگوں نے 40/45 دن کی پیمنٹ پر 9000/9200 میں مال خریدا ہوا تھا ان کا وقت پورا ہو گیا ہے پیمنٹ کا بندوست نہ ہونے کی وجہ سے وہ لوگ اپنا مال فروخت کر رہے ہیں۔ سٹے کی وجہ سے مارکیٹ پھنسی ہوئی ہے۔ تاہم جب سٹے کے سودے سیٹل ہو جائیں گے مارکیٹ پھر بہتر ہو جانے کے امکانات ہیں۔ جن لوگوں نے اپنے پیسے لگا کر مال خریدا ہوا ان کا نمبر آ جائے گا