+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 03 2023 15:15:51
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 162 جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کہ جبکہ جہاز والے مال کے 152 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک ڈالر ریٹ کل تیز ہو گیا تھا آج پھر 277 کے لیول پر ہے۔ جب ڈالر تیز ہوتا ہے تو مارکیٹ میں ڈالر کی وجہ سے کھینچ پڑ جاتی ہے۔ 5 تاریخ کو آمدن متوقع ہے۔