+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2023 21:03:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے سودوں کے صبح کی پیمنٹ پر 9000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پیر پیمنٹ پر 9025 کا خریدار ہے مارکیٹ گرم ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 9300 تک ہوے ہیں۔  

گزشتہ دو ہفتوں کے دوران کافی نئے ممبر پاک کموڈیٹیز میں شامل ہوے ہیں ان کیلئے خصوصی بات ہے۔ جے ڈی ڈبلیو چینی کا انجن ہے۔ اور باقی پورے پاکستان کی ملیں انجن کے ڈبے ہیں۔  اس لئے ہمارا دھیان جے ڈی ڈبلیو پر ہی زیادہ ہوتا ہے۔ باقی ملوں کے ریٹ بھی اسی حساب سے تیز ہوتے ہیں۔ ہمارے لئے کوئی مشکل نہیں ہم ہر مل کا ریٹ دے سکتے ہیں لیکن ہم ان ملوں کو فوکس کرتے ہیں جن کے پیچھے پوری مارکیٹ چلتی ہے۔ جو ہمارے پرانے کسٹمرز ہیں وہ تو ہمارے طریقہ کار کو سمجھتے ہیں۔ یہ تحریر  نئے ممبر کیلئے ہے جنہوں نے فروری میں پاک کموڈیٹیز کو جوائن کیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ہر مل کا ریٹ دینا کوئی کاریگری نہیں مارکیٹ کی نبض پہ ہاتھ ہونا ضروری ہے۔ ہم ہر ٹائم کوشش کرتے ہیں کہ چینی کی نبض پہ ہاتھ ہو۔