+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2023 14:22:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 65 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8780 تک کام ہوے ہیں اب ڈیلر 8800 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔  فروری اور مارچ کی فل الحال بیچ نہیں آ رہی ہے۔ حالات بہت گرم ہیں۔  زیریں سندھ 8850/8900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے