+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2023 14:01:18
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی 3650 سبی کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔  ملتان منڈی میں 4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 
ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر وغیرہ 270/72 جبکہ پرولائن جوار 310 تک کام ہوے ہیں۔ گاہکی بہت اچھی ہے۔  

سدا بہار جوار اوکاڑہ 4350/4400 من جیسے حالات ہیں۔ ایک ڈھیری 4475 تک ِبکی ہے۔ 2/2.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔