+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2023 12:38:32
  • Comments

Cumin | زیرہ

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 54000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کوئٹہ منڈی میں 46000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ سے مال آگے نہیں جا رہے ہیں اس لیے آگے دوسرے شہروں میں مارکیٹ تیز ہیں۔ بکنگ 3750 ڈالر تک ہے جو تقریباً 48000 تک کا پڑتا ہے۔ تاہم انٹع نیشنل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔