+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2022 12:01:27
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد 9300/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ چمن ماش 9300/50 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1035 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 9100 تک پڑتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔