+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2023 17:49:15
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہے اور 13600/13700 روپیہ جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ کمزور ہے اور 14500 تک کام ہوئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ گوار میل کی بھی گاہکی نہیں ہے۔