+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2023 15:17:51
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100/150 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 12400/12450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایڈوانس پیمنٹ پر۔جمعرات پیمنٹ پر 12575 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ جو تھوڑا بہت مال پورٹ سے نکلتا ہے فوراً بک جاتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 270/271 روپیہ کے لیول پر تھا امپورٹ۔