+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2023 17:48:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 8330/35 تک کام ہوے ہیں۔  فروری کے ریٹ 8525 رہ گئے ہیں۔  مارکیٹ فل الحال سست ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سینٹرل پنجاب کی ملیں بھی 50/100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہیں۔ اور یہی پوزیشن زیریں سندھ کی بھی ہے۔