+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2023 15:25:02
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی مارکیٹ میں بیچ نہیں آ رہی ہے۔ ریٹ موصول نہیں ہو رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹوں میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔