+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2023 17:19:48
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 189 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ دوبارہ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 273 روپیہ جیسے حالات تھے۔ انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہیں مل رہا جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ تاہم ایکسچینجز میں ڈالر میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔