+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 01 2023 17:21:06
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کے ریٹ کراچی میں رکے ہوئے تھے۔ 208 روپیہ کلو جیسی صورتحال تھی۔ جب نپر مسور کے بھاؤ بھی 210 پہ رکے ہوئے تھے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو کرمسن مسور کا جہاز پورٹ پر لگا ہے۔ کوالٹی کافی کمزور سننے میں آ رہی ہے اس میں کچرا بھی زیادہ ہے اور دال بھی کافی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور کا پڑتا ہی 208/9 روپیہ کلو کا بنتا ہے آج کے ڈالر ریٹ کے حساب سے اس لئے مجموعی طور پر مندہ نظر نہیں آ رہا ہے۔