+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 01 2023 14:12:21
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو 290/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جنوری کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 229 کنٹینر رشیا سے آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔  سوڈان کوالٹی 295/300 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان سے جنوری کے مہینے میں 45 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ اسٹریلیا 6/7/8 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا سے 39 کنٹینر کی آمدن تھکراچی پورٹ پر جنوری کے مہینے میں۔ ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم  330/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فریش مالوں کے۔ ارجنٹینا سے کوئ آمدن نہیں تھی جبکہ ترکی سے 18 کنٹینر کی دن تھی جنوری کے مہینے میں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/350 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا سے 42 کنٹینر کی آمدن تھی جنوری کے مہینے میں سفید چنوں کی۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اچھے مال 380/390 ترکی 9 ایم ایم بھی یہی ریٹ ہے۔  امیریکا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور  425/440 جیسے حالات ہیں۔ امیریکا سے کراچی پورٹ پر جنوری کے مہینے میں 41 کنٹینر کی آمدن تھی۔