+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2023 18:42:10
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات 12000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 200 مندہ ہوا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماش نے انٹر بنک میں ڈالر کے مندہ ہونے کا زیادہ اثر نہیں لیا ہے کیونکہ ماش کی سپلائی کم ہے۔ اس لئے زیادہ مندہ نہیں ہوا۔